لکھنؤ،6نومبر(ایجنسی) شیوسینا نے دھمکی دی ہے کہ اگر اتر پردیش کے دارالحکومت میں لکھنؤ فیسٹیول کے دوران مشہور پاکستانی غزل گلوکار غلام علی کا پروگرام کیا گیا تو غلام علی کا حال سدھیندر کلکرنی جیسا ہی کر دیا جائے گا.
font-size: 18px; text-align: start;">پاکستانی گلوکاروں سے غزل سننا منظور نہیں
شیوسینا کے ریاستی صدر انل سنگھ نے کہا، 'سرحد پر ہمارے جوانے مارے جائیں اور ہم پاکستانی گلوکاروں سے غزل سنیں، یہ شیوسینا کو منظور نہیں. غلام علی نے ہندوستان آنے کے تمام پروگرام منسوخ کر دیے تھے،